امریکہ میں تین فلسطینی کالج کے طالب علموں کو گولی مار دی گئی

0
0

واشنگٹن، // امریکہ کے ورمونٹ میں تین فلسطینی کالج کے طالب علموں کو گولی مار دی گئی۔
سی این این نے پولیس ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔
اطلاعات کے مطابق اتوار کو ایک سفید فام شخص نے فلسطینی طلبا پر فائرنگ کی اور فرار ہو گیا۔ گولی لگنے سے زخمی ہونے والے طلبا میں سے دو کی حالت مستحکم اور ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ اس کا علاج جاری ہے۔
برطانیہ میں فلسطینی سفیر حسام جملوت کے مطابق تینوں طالب علموں کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ فیملی ڈنر پر جا رہے تھے۔
سفیر نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھاکہ "ان کا جرم؟ کیفیہ پہنے ہوئے فلسطینی۔ وہ شدید زخمی ہیں۔‘‘

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا