امت شاہ نے صدر مو سے ملاقات کی

0
0

نئی دہلی، // مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منگل کو یہاں راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔
مسٹر شاہ نے سوشل میڈیا پر کہا کہ ان کے ساتھ وزارت داخلہ میں وزرائے مملکت نتیا نند رائے اور بندی سنجے اور کوآپریٹیو کی وزارت کے وزرائے مملکت کرشنا پال اور مرلی دھر موہول نے بھی صدر جمہوریہ سے ملاقات کی۔
مسٹر شاہ نے محترمہ مرمو کے ساتھ اپنی اور ساتھی وزراء کی ملاقات کی تصویر بھی شیئر کی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا