’اقتدارجانے کے بعدپہلی ملاقات‘ سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی گورنر سے ملاقی 

0
0
لازوال ڈیسک
سرینگر؍؍سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے آج یہاں راج بھو ن میں گورنر این این ووہرا سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران محبوبہ مفتی نے ریاست کے ترقیاتی عمل سے متعلق چند اہم معاملات کی طرف ان کی توجہ دلائی جنہیں اُن کے دورِ حکومت میں مکمل کیا جاسکتا تھا۔انہوںنے گورنرموصوف کو ان معاملات کی طرف توجہ دینے کی گزارش کی۔گورنر نے نوجوانوں کے اعتماد کو دوبارہ حاصل کرنے اور ریاست میں معمول کے حالات بحال کرنے کے لئے تمام سیاسی جماعتوں اور سماجی تنظیموں کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ۔
FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا