اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی میں جمعہ تک توسیع

0
0

یروشلم، //اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالث کا کردار ادا کرنے والے ملک قطر نے تصدیق کی ہے کہ دونوں فریقین کے درمیان عارضی جنگ بندی میں ایک روز کی توسیع کی جائے گی۔
خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے ایک بیان میں کہا کہ حماس اور اسرائیل نے غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی میں انہی سابقہ شرائط کے تحت مزید ایک دن کی توسیع کا معاہدہ کیا ہے جس کے مطابق جھڑپوں میں وقفہ کیا جائے گا اور (غزہ میں) امداد پہنچانے کی اجازت دی جائے گی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا