ادھمپور کے بٹل بالیاں موڑ پر جام لگنے کی وجہ سے مقامی لوگوں اور ڈرائیوروں مابین تصادم

0
0

مقامی لوگوں کی ہٹ دھرمی کے کارن ایک پولیس اہلکار زخمی
ونے شرما
ادھمپور//ضلع ادھمپور کے تحت بٹل بالیاں موڑ پر جام کو لے کر علاقے کے مقامی لوگوں اور ڈرائیوروں کے درمیان میں جھگڑا ہو گیا۔جھگڑے کو قابو کرنے کے لئے ڈی ایس پی ادھمپورٹیم کے ساتھ جھگڑے کو ختم کرنے کی کوشش کر ہی رہے تھے کچھ لوگو طرف پولیس جوان کے ساتھ مارپیٹ کرنا شروع کر دی اور پولیس جوان و کو زخمی کر دیا وہیں زخمی نوجوان کو ضلع اسپتال میں لایا گیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا