اتل ڈلو کی بطور چیف سیکریٹری تقرری خوشآئند:راجندر پریمی

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍جموں وکشمیر کے چیف سکریٹری کے طور اتل ڈلو کی تعیناتی پر راجندر پریمی نے اپنے ایک بیان میں اظہار مسرت کیا۔انہوں نے کہاکہ آپ کو نئی ذمہ داریوں پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔انہوں نے مزیدکہاکہ ہم جموںو کشمیر کے چیف سیکریٹری کے طور پر آپ کی کامیاب ترین اننگز کے لیے دعا گو ہیں۔انہوں نے دعا کرتے ہوئے کہاکہ مالک حقیقی آپ کو مزید جسمانی، اخلاقی اور ذہنی ہمت عطا فرمائے تاکہ آپ اپنے ہم وطنوں کی بہتر انداز میں خدمت کر سکیں۔ انہوں نے مزیدکہاکہ ہمیں امید ہے کہ ہر جگہ انصاف کا بول بالا ہو گا اور ان لوگوں کو بھی بحال کیا جائے گا جو اب تک حقوق سے محروم ہیں

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا