یواین آئی
نئی دہلی ہندستان اور عالمی تاریخ کے اہم اورمختصر واقعات اسطرح ہیں۔ ۔1748۔ ایمسٹرڈم میں دو افراد کو کھلے عام پھانسی دیئے جانے کے خلاف بھڑکے تشدد میں 200 سے زائد افراد کو موت۔۔1820۔ ٹماٹر کو بغیر زہر والی سبزی اعلان کیا گیا۔۔1838۔ برطانیہ کی شہزادی کوئن وکٹوریہ کی تاج پوشی لندن کے و یسٹ منسٹر ایبے میں کی گئی۔۔1838۔ معروف بنگلہ مصنف اور ملک کے لئے قومی ترانہ لکھنے والے بنکم چند چٹرجی کی پیدائش۔۔1846۔ ایٹوئن جوزف نے سیکسوفون کا پیٹنٹ کرایا۔۔1921۔ سابق وزیراعظم پی وی نرسمہا را¶ کی پیدائش۔1941۔ جرمنی اور رومانیہ کے فوجیوں نے روس کے کشینیف علاقہ میں 11 ہزار یہودیوں کا قتل کیا۔۔1941۔ جرمنی کی فوج نے پولینڈ کے گولیسیا ر قبضہ کیا۔1981۔ چین نے کیلاش اور مانسورور شاہراہ کو کھولا۔۔2004۔ عراق میں سلسلہ وار بم دھماکوں میں 14 افراد کی موت، 50 زخمی ۔