سینئر صحافی عشرت حسین بٹ کی والدہ نسبتی کے

0
0

انتقال پہ ورکنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن مینڈھر کی تعزیت
سرفرازقادری
مینڈھر؍؍انجمن اردو صحافت جموں کے سابقہ نائب صدر اور روزنامہ کشمیرعظمی کے سینئر صحافی عشرت حسین بٹ کی والدہ نسبتی مختصر علالت کے بعد جمعرات کو اچانک رضاالہی سے دنیافانی کو الوداع کہہ کر اپنے مالک حقیقی سے جاملیں۔ مرحومہ کی اچانک موت پہ ورکنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن مینڈھر سے تعلق رکھنے والے صحافیوں نے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مغفرت کی دعا کی اور کہاکہ دکھ کی اس گڑی میں ہم سب عشرت حسین بٹ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔مرحومہ کی موت پر دکھ کا اظہار کرنے والوں میں طارق خان انقلابی، تعظیم کاظمی، خوشحال بانیاں، سرفراز قادری، تعظیم کاظمی،ایم ایس نازکی،اعجاز احمد کوہلی،سبھاش بالی،وینود دتہ،ویشال بسین،رونی چندن، داودخان کے علاوہ کئی لوگوں نے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے عشرت حسین بٹ اور غمزدہ کنبے کے ساتھ اظہار ہمدردی کی ہے انہوں نے کہاکہ دکھ کی اس گڑی میں ہم عشرت حسین بٹ اور عمزدہ کنمبے کے ساتھ ہم بھی برابر کے شریک ہیں انہوں نے مرحومہ کے حق میں بخشش کی دعا کی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا