متاثرین کے حق میں معاوضہ جلد واگزار کیا جائے :سرفرازملک
ریاض ملک
منڈی// منڈی تحصیل کے بلاک لورن کی پنچایت پلیر میں ایک افسوس ناک منظر سامنے آیا۔جس میں آگ کی واردات میں دکان جل کر راکھ ہوگئی.اس حوالے سے سماجی کارکن سرفراز احمد ملک نے ہمارے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ شخص بہت ہی غریب تھا۔بڑی مشکل سے گھر کا نظام چلا رہا تھا۔میری آپ کی وساطت سے ضلع انتظامیہ تک یہ گزارش رہے گی متاثرین کے حق میں جلد معاوضہ واہ گزار کیا جائے۔ہہ واردات رات بلاک لورن کیپلہیرہ پنچایت میں ایک دوکان میں لگی اگ سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہوگیا۔بلاک لورن کے پنچایت پلیرہ میں رات کو ایک دوکان میں اچانک آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہوگیا۔جوکہ ایک غریب خاندان سے تعلق رکھنے والے شخص نے اپنا مال مویشی فروخت کر کے اس دوکان میں سامان ڈال کر اپنے بچوں اور اپنے عیال کو پال رہا تھا اس میں اچانک اگ لگنے سے اس کی کمای کا ذریعہ پوری طرح سے برباد ہوگیا ہے اس صورت میں ضلح انتظامیہ اور گورنر انتظامیہ سے گزارش کی جاتی ہے کہ ساہل کے حق میں معاوضہ دیا جاوے تاکہ یہ غریب شخص پھر سے اپنے بچوں کی روزی روٹی کما سکے اور ساتھ ہی میں دوبارہ ضلح انتظامیہ اور گورنر انتظامیہ سے گزارش ہوگی کہ بلاک لورن کے لے ایک فاہر سروس کا ہونا بہت ضروری ہے جس کا ذکر ہم بار ہا دفعہ ضلح انتظامیہ اور گورنر انتظامیہ سے کر چکے ہیں ہمیں امید ہے کے انتظامیہ اس مسلے کو سنجیدگی سے اپنے نوٹس میں لے گی اور بلاک لورن کے لے ایک فایر سروس سٹیشن کا جلد اعلان کرے گی تاکہ اہندہ بلاک لورن میں اگ کی واردات سے کم سے کم نقصان ہوں اور حال ہی میں قبل بلاک لورن کے اندر سات دکانیں جل کر راکھ ہوگئی تھی اس کے علاوہ بھی آئے روز بلاک لورن کے اندر ایسی وارداتیں تی سامنے آتی رہتی ہیں ہیں