لداخ کے لئے علیحدہ انتظامی صوبہ کی تخلیق

0
0

سو گات بسواس ڈویژنل کمشنر لداخ تعینات http://lazawal.com/2019/02/08/لداخ-کے-لئے-علیح…امی-صوبہ-کی-تخلی/
لازوال ویب ڈیسک
جموں//آج یہاں ایس آر او 110 -2019 کے تحت لیہ اور کارگل اضلاع پر مشتمل لداخ کے لئے الگ انتظامی صوبہ کی تخلیق کی گئی ، ، جبکہ اس سلسلہ میں سوگات بسواس (آئی اے ایس) خصوسی سکریٹری گورنمنٹ انفارمیشن ٹکنالوجی محکمہ کو ڈویژنل کمشنر لداخ کے طور پر تعینات کیا گیا ، واضح رہے اس دوارن آفیسران کا ہیڈ کواٹر تین ہفتہ کے لئے لہہ میں رہے گا اور مہینہ میں ایک ہفتہ کے لئے ریاستی راجدانی میں رہے گا ، جبکہ اس فرمان کے مطابق سوگات بسواس سیکرٹری گورنمنٹ انفارمیشن ٹکنالوجی کا چارج بھی سنبھالے رکھیں گئے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا