کوٹرنکہ بدھل کے متعدد علاقہ جات میں بجلی کٹوتی جاری

0
0

محکمہ پی ڈی ڈی سے مرتب شدہ شیڈول کے مطابق بجلی فراہمی کا کیا مطالبہ
وسیم احمد
کوٹرنکہ ؍؍ کوٹرنکہ بدھل کے متعداد علاقہ جات میں موسم سرما کے دوران بجلی کے بے تحاشہ کٹوتی سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔لوگوں نے بتایا کہ مرکزی پنچایت راجنگر بدھل پولیس تھانہ کے نزدیک اور پرائمری ہیلتھ سنٹر بدھل کے نزدیک ٹرانسفارمر غیر محفوظ ہیں اور محکمہ بجلی کے ملازمین لاپرواہی کی وجہ سے بڑا حادثہ ہو سکتا ہے ۔مقامی لوگوں نے مانگ کرتے ہوئے کہا بجلی کا شیڈول مرتب کیا جائے اور ساتھ ہی غیر محفوظ ٹرانسفارمروں کے گردونواح میں تار بندی کی جائے تاکہ کوئی حادثہ پیش نہ آئے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا