ڈوڈہ کے گندنا میں فوج نے آرمی ڈے منایا

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍بھارتی فوج نے ملک اور اس کے شہریوں کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر سپاہیوں کو سلام پیش کرنے کے لیے ضلع ڈوڈہ کے گندنا میں 74 واں آرمی ڈے منایا۔وہیں ہندوستانی فوج نے نوجوانوں سے خطاب کیا اور ہندوستانی فوج کی صلاحیتوں اور کامیابیوں کو دکھانے کے لیے ایک تحریکی فلم دکھائی۔واضح رہے آرمی ڈے کی تقاریب کا اہتمام جوش و خروش کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا