کئی سماجی، سیاسی کارکن ایل جے پی میں شامل ہوئے

0
0

رفیق ملک نے پارٹی میں نئے آنے والوں کو خوش آمدید کہا
لازوال ڈیسک
جموں؍؍مختلف پارٹیوں کے سیاستدانوں نے ہفتہ کو لوک جن شکتی پارٹی ‘رام ولاس’ میں شمولیت اختیار کی۔اس موقع پرایل جے پی جموں و کشمیر کے صدر رفیق ملک نے دیگر سرکردہ لیڈروں کی موجودگی میں پارٹی میں نئے ممبران کا خیر مقدم کیااور کہا کہ لوگ ایل جے پی کی پالیسیوں اور قیادت سے متاثر ہو کر اس میں شامل ہو رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہاکہ جموں و کشمیر کے لوگ روایتی سیاسی پارٹیوں سے تنگ آچکے ہیں جنہوں نے برسوں سے صرف عوام کا استحصال کیاہے۔اس موقع پر شکیل احمد ڈار، جنہیں جنرل سکریٹری ضلع پلوامہ کے طور پر نامزد کیا گیا ہے، رگھوویر شرما، جنہیں پریسڈ نیٹ ویسٹ بلاک نامزد کیا گیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا