پونی چک جموں میں کسانوں کیلئے کیمپ کا اہتمام کیا گیا

0
0

مرکز کی جانب سے چلائی جارہی اسکیموں کے متعلق جانکاری فراہم کی گئی
لازوال ڈیسک
جموںنرملا ماتا ٹرسٹ اکلپور کی جانب سے پونی چک میں ایک کیمپ کا اہتما کیا گیا ہے جس میں کسانوں کو مرکزی اسکیموں کے متعلق جانکاری فراہم کی جارہی ہے ۔واضح رہے اس کیمپ کی دوسری ببیٹھک میں ڈائریکٹر زراعت کی ہدایت پر محکمہ زراعت کے افسران نے بھی شرکت کی جہاں سندھو جیوتی نے کسانوں کو مرکز کی جانب سے کسانوں کیلئے چلائی جارہی اسکیموں کے متعلق جانکاری فراہم کی ۔اس موقع پر راگنی شرما، رکشا بھارتی، سرندر سنگھ اور وشال مانی نے بھی شرکت کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا