کرناٹک کے نئے تعلقہ جات کو نئے اسمبلی حلقوں میں تبدیل کرنے اور انتخابات کروانے ممتاز سماجی خدمت گزار خواجہ فرید الدین کا مطالبہ

0
0

گلبرگہ ۔07فروری(ےو اےن اےن) ممتاز سماجی خدمت گزار ، زبان اردو کی ترقی کے سچے ہمدرداور اقلیتی طبقات کے طلبا و طالبات کی ہمیشہ فلاح و بہبود چاہنے والے حرکیاتی قائد مسٹر خواجہ فرید الدین انعامدار نے حکومت کرناٹک سے مطالبہ کیا ہے کہ کرناٹک میں حالیہ عرصہ میںیعنی ایک سال قبل 2018 میں جو نئے تعلقہ جات تشکیل دئے گئے ہیں ، ان تعلقہ جات کے لئے تمام ضروری سرکاری محکمے بھی وہاںقائم ہوچکے ہیں اور ان تعلقہ جات کے لئے سرکاری عہدہ داران کے تقررات بھی عمل میں لائے جاچکے ہیں ۔ لہٰذا حکومت کو چاہئے کہ ان نئے تعلقہ جات کے لئے نئے اسمبلی حلقے تشکیل دے کر وہاں جلد از جلداسمبلی انتخابت منعقد کروائے جائیں ۔ انھوں نے کہا ہے کہ نئے ریاستی بجٹ میں ان تعلقہ جات کو جہاں علیحدہ سے بجٹ منظور کیا جارہا ہے وہیں وہیں ان تعلقہ جات کی اسمبلی میں موثر نمائیندگی کے لئے انھیں جلد از جلد اسمبلی حلقوں میں تبدیل کرکے وہاں انتخابات کروائے جائیں ۔ انھوں نے بتایا کہ ضلع گلبرگہ میں یڈرامی ، کالگی ضل، کملاپور، ع یادگیر میںیادگیر شاہ آباد و ا اور اسی طرح بیدر ضلع میں چٹگوپہ کوتعلقہ میں تبدیل کردیا گیا ہے پھراسی طرح دیگر اضلاع میں نئے تعلقہ جات قائم ہوچکے ہیں ، ان کی ترقی کے لئے وہاں اسمبلی حلقے تشکیل دینا اور انتخابات کروانا ضروری ہے۔انھوں نے کہا کہ ضلع یادگیر میں گرمٹکال اگرچیکہ تعلقہ نہیں تھا لیکن اسے ایک اسمبلی حلقہ بناکر وہاں 40سال سے انتخابات کروائے جارہے ہیں۔ لہٰذا اضلاع گلبرگہ و یادگیر کے علاوہ ریاست کرناٹک کے جن اضلاع میں نئے تعلقہ جات قائم کئے گئے ہیں ان کی ترقی کے لئے ہر تعلقہ کو 12کروڑ روپیوں کا ترقیاتی بجٹ بھی منظور ہوچکا ہے۔ اب ان نئے تعلقہ جات کی عاجلانہ ترقی کے لئے انھیں فوری طور پر اسمبلی حلقوں میںتبدیل¿ کرکے وہاں انتخابات کروانا ضروری ہوگیا ہےو¿ ۔  گلبرگہ ۔07فروری(ےو اےن اےن) ممتاز سماجی خدمت گزار ، زبان اردو کی ترقی کے سچے ہمدرداور اقلیتی طبقات کے طلبا و طالبات کی ہمیشہ فلاح و بہبود چاہنے والے حرکیاتی قائد مسٹر خواجہ فرید الدین انعامدار نے حکومت کرناٹک سے مطالبہ کیا ہے کہ کرناٹک میں حالیہ عرصہ میںیعنی ایک سال قبل 2018 میں جو نئے تعلقہ جات تشکیل دئے گئے ہیں ، ان تعلقہ جات کے لئے تمام ضروری سرکاری محکمے بھی وہاںقائم ہوچکے ہیں اور ان تعلقہ جات کے لئے سرکاری عہدہ داران کے تقررات بھی عمل میں لائے جاچکے ہیں ۔ لہٰذا حکومت کو چاہئے کہ ان نئے تعلقہ جات کے لئے نئے اسمبلی حلقے تشکیل دے کر وہاں جلد از جلداسمبلی انتخابت منعقد کروائے جائیں ۔ انھوں نے کہا ہے کہ نئے ریاستی بجٹ میں ان تعلقہ جات کو جہاں علیحدہ سے بجٹ منظور کیا جارہا ہے وہیں وہیں ان تعلقہ جات کی اسمبلی میں موثر نمائیندگی کے لئے انھیں جلد از جلد اسمبلی حلقوں میں تبدیل کرکے وہاں انتخابات کروائے جائیں ۔ انھوں نے بتایا کہ ضلع گلبرگہ میں یڈرامی ، کالگی ضل، کملاپور، ع یادگیر میںیادگیر شاہ آباد و ا اور اسی طرح بیدر ضلع میں چٹگوپہ کوتعلقہ میں تبدیل کردیا گیا ہے پھراسی طرح دیگر اضلاع میں نئے تعلقہ جات قائم ہوچکے ہیں ، ان کی ترقی کے لئے وہاں اسمبلی حلقے تشکیل دینا اور انتخابات کروانا ضروری ہے۔انھوں نے کہا کہ ضلع یادگیر میں گرمٹکال اگرچیکہ تعلقہ نہیں تھا لیکن اسے ایک اسمبلی حلقہ بناکر وہاں 40سال سے انتخابات کروائے جارہے ہیں۔ لہٰذا اضلاع گلبرگہ و یادگیر کے علاوہ ریاست کرناٹک کے جن اضلاع میں نئے تعلقہ جات قائم کئے گئے ہیں ان کی ترقی کے لئے ہر تعلقہ کو 12کروڑ روپیوں کا ترقیاتی بجٹ بھی منظور ہوچکا ہے۔ اب ان نئے تعلقہ جات کی عاجلانہ ترقی کے لئے انھیں فوری طور پر اسمبلی حلقوں میںتبدیل¿ کرکے وہاں انتخابات کروانا ضروری ہوگیا ہےو¿ ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا