برازیل باندھ حادثے میں ہلاک شدگان کی تعداد 142پہنچی

0
0

یواین آئی
ریو دی جینروبرازیل میں جنوب مشرقی ریاست میناس گیرائس میں ہوئے باندھ حادثے میں ہلاک شدگان کی تعداد 134پہنچ گئی ہے اس حادثے میں 194افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں۔مقامی حکام نے یہ اطلاع دی ہے ۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اب تک 122لاشوں کی شناخت ہوچکی ہے اور راحت اور بچا¶ دستہ لاشوں کی تلاش اور ملبہ ہٹانے کے کام میں مصروف کار ہے ۔اس مہم میں فائربریگیڈ ،نیشنل پبلک سکیورٹی فورس اور دیگر محکموں کے کارکنان لگے ہوئے ہیں۔یواین آئی

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا