بنی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنان سمیت ڈی ڈی سی ممبر بنی ریتہ ٹھاکر نے الحاق دن منایا

0
0

حافظ قریشی

بنی ؍؍بنی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنان سمیت ڈی ڈی سی ممبر بنی ریتہ ٹھاکر نے الحاق دن منایا۔اس موقع پر پر بی جے پی پارٹی آفیس بنی میں قومی پرچم لہرایا گیا۔ اس دوران ڈی ڈی سی ممبر ریتہ ٹھاکر کے علاو بی جے پی کے کارکن، سوم راج، برج موہن سنگھ، موتی رام، رینہ ٹھاکر و دیگر کارکنان موجود تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا