جموں و کشمیر قومی شاہراہ موڈ علاقے کے قریب ملبہ گر آنے سے بند

0
0
  • ونے شرما
    ادھمپور جمو کشمیر قومی شاہراہ موڈ علاقے کے قریب بھاری اکثریت کا ملوا سڑک پر پڑنے سے پل میں درارے آگئی. جس سے قومی شاہراہ بند ہو گئی معلومات کے مطابق دیر شام کو 6 بجے کے قریب جموں کشمیر نیشنل ہائی وے واقع موڈ علاقے کے قریب اچانک پہاڑی کا ملوا آ گرا جس سے سڑک پر پڑے پل میں درارے آگئیں ۔جیسے ہی اس کی اطلاع ٹریفک پولیس کو ملی تو انہوں نے فوری طور پر دونوںاطراف کی گاڑیوں کو روک دیااورٹریفک محکمہ کے اعلی افیسر نے بتایا کہ پل پر داراریں آنے سے پل سے گاڑی گزرنے کے لئے روک لگا دی گئی ہے اور اس کی مرمت کا کام شروع کر دیا ہے جب پل کی درار کا کام مکمل ہو جائے گا اس کے بعد گاڑیوں کوآہ و جائی کے لئے چھوڑ دیا جائے گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا