عمران ہاشمی اور نکیتا دتہ کی ہارر تھرلر فلم ‘ڈبک’ کا ٹریلر ریلیز

0
0

ممبئی،بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی اور نکیتا دتہ کی ہارر تھرلر فلم "ڈبک” کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے پرائم ویڈیو نے ہارر تھرلر فلم ‘ڈبک دی کرس از ریئل’ کا ایک دلچسپ ٹیزر ریلیز کردیا ہے اس فلم میں عمران ہاشمی اور نکیتا دتہ نظر آئیں گے جو پنورما اسٹوڈیو اور ٹی سیریز کے ذریعے مشترکہ طور پر تخلیق کی جا رہی ہے۔
اس فلم سے عمران ہاشمی ڈیجیٹل ڈیبیو کر رہے ہیں۔
یہ فلم 29 اکتوبر 2021 کو ایمیزون پرائم ویڈیو پر ریلیز ہوگی۔

جے کی لکھی اور ہدایت کردہ ’ڈبک‘ 2017 میں آئی ملیالم بلاک بسٹر فلم ’ایزا‘ کا باضابطہ ریمیک ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا