نئی دہلی // آئی پی ایل کے اختتام کے بعد ای ایس پی این کریک انفو نے ٹورنامنٹ کی ٹیم منتخب کی ہے جس میں چوتھی بار ٹیم جیتنے والے چنئی سپر کنگز کے تین کھلاڑیوں کو جگہ ملی ہے لیکن کپتان مہندر سنگھ دھونی، جنہوں نے چوتھی بار چنئی کو چیمپئن بنایا وہ ٹیم میں جگہ پانے میں ناکام رہے منتخب ہونے والی ٹیم میں چار غیر ملکی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔
م مندرجہ ذیل ہے:
ریتوراج گائیکواڈ (635 رنز ، اوسط 45.35 ، اسٹرائیک ریٹ 136.26 ، ایک 100 ، چار 50)
فاف ڈو پلیسی (633 رنز ، اوسط 45.21 ، اسٹرائیک ریٹ 138.20 ، چھ 50)
وینکٹیش ایر (370 رنز ، اوسط 41.11 ، اسٹرائیک ریٹ 128.47 ، چار 50 ، تین وکٹ ، اکنامی8.11)
گلین میکسویل (513 رنز ، اوسط 42.75 ، اسٹرائیک ریٹ 144.10 ، چھ 50 ، تین وکٹ ، اکنامی 8.43)
سنجو سیمسن (484 رنز ، اوسط 40.33 ، اسٹرائیک ریٹ 136.72 ، ایک 100 ، دو 50)
شمرون ہیٹمائر (242 رنز ، اوسط 34.57 ، اسٹرائیک ریٹ 168.05 ، ایک 50)
رویندر جڈیجہ (227 رنز ، اوسط 75.66 ، اسٹرائیک ریٹ 145.51 ، ایک 50 ، 13 وکٹ ، اوسط 26.61 ، اکنامی 7.06)
سنیل نارائن (22.56 پر 16 وکٹیں ، اکنامی 6.44 62 رنز ، اوسط 7.75 ، اسٹرائیک ریٹ 131.91)
ہرشل پٹیل (32 وکٹ ، اوسط 14.34 ، اکنامی 8.14 ، بہترین 5-27)
ورون چکرورتی (18 وکٹ ، اوسط 24.88 ، اکنامی 6.58 ، بہترین 3-13)
اویش خان (24 وکٹیں ، اوسط 18.75 ، اکنامی 7.37 ، بہترین 3-13)
جگہ سے محروم: پرتھوی شا ، رشبھ پنت ، آندرے رسل ، یوزویندر چہل ، اینریک نورٹجے