علاقہ کوچھال پنچایت اے بی سی کے لوگ

0
0

پی ایم جی ایس وائی روڑ کی خستہ حالی سے پریشان
چودھری محمد اسلم

چھاترو؍؍ پنچایت اے بی سی جو روڑ پی ایم جی ایس وائی نے کوچھال سے سمبول تک 2012 میں بنایا گیا ھے لیکن ابھی تک اس روڑ پرتارکول بچھایانہیں گیا ھے آج لوگ اس روڑ کی خستہ حالی دیکھ کر پریشان ھو جاتے ہیں کہ 9سال سے پہلے یہ روڑ بنایا گیا لیکن ابھی تک اس کو پی ایم جی ایس وائی والے نہیں دیکھ رھے ہیں۔ اس روڑ کو کی بری حالت ھو گی ھے اور جب کوئی بیمار ھوتا ھے یا ڈوئلیوری کیس ھوتا ھے تو اس کی ڈیلیوری راستے میں ہی ھوجاتی ھے اگر ڈرائیورگاڑی تیز چلائے گا تو روڑ کو اتنے کھڈے ہیں کہ گاڑی اچانک پلٹ جانے کا خطرہ رہتا ھے۔ اس لئے کوچھال پنچایت اے بی سی کے3 سرپنچ اور 21 پینچ اور کوچھال کے تمام لوگ ڈی سی کشتواڑ ایس ڈی ایم چھاترو تحصیلدار مغلمیدان سے گزارش کرتے ہیں کہ کوچھال روڑ کو فوری طور پر میکڈمیشن ڈالا جائے ورنہ اگر پھر اچانک کچھ نقصان ھو گا تو اس کی ذمہ واری وقت کی ایڈمنشٹریشن کی ھو گئی۔ اس لئے جب تک اس کی ڈی پی آر سیگشن ھو گی تب تک کے لئے کوچھال میں مشین بھیجی جائے کیونکہ جو کھڈے روڑ میں ہوئے ہیں وہ بند کئے جائے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا