فوج نے کٹھوعہ کے لوانگ میں گجر بکروال برادری کے بچوں میں وردی اور کتابیں تقسیم کیں

0
0

حافظ قریشی

لوانگ//جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے لوانگ کے دور دراز علاقے میں ‘عوام’ کے دل اور دماغ جیتنے کے بھارتی فوج کے جاری اقدام کے ایک حصے کے طور پر ، ‘رائزنگ سٹار بریگیڈ’ نے اسٹیشنری اشیاء کی تقسیم کا کام کیا اور بکروال کمیونٹی کے بچوں کو وردی تقسیم کی۔جبکہ اس منصوبے کا مقصد پسماندہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے بچوں کی ہنگامی ضروریات کو پورا کرنا ہے۔ اس سے بچوں میں سیکھنے کا جذبہ دوبارہ پیدا ہوگا اور ضلع میں تعلیم کے اندراج کے تناسب میں بھی اضافہ ہوگا۔وہیں مقامی لوگوں میں بشمول دیہات کے سربراہان، بزرگ ، تعلیمی نمائندے اسکولوں کے اساتذہ اور عام عوام ، نے اچھی طرح سے سوچے جانے والے اقدام کیلئے بھارتی فوج کا شکریہ ادا کیا۔

 

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا