مرکزی وزیر کی برخواستگی کے لئے پرینکا کا ‘مون دھرنا’

0
0

لکھنؤ://لکھیم پور کھیری معاملے میں مرکزی مملکتی وزیر برائے داخلی امور اجئے مشرا ٹینی کی برخواستگی کے مطالبے کے ساتھ کانگریس کے ملک گیر دھرنا مظاہرہ کے تحت پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا پیر کو یہاں گاندھی پرتما پہنچ کر ‘مون’ خاموش رہ کر دھرنا دیا۔

لکھیم پور میں کسانوں کی جیپ سے کچل کر مارنے جانے کے واقعہ کے کلیدی ملزم مرکزی وزیر کے بیٹے آشیش مشر کی گرفتاری کے باوجود کانگریس جارح رویہ اپنائے ہوئے ہے۔
پارٹی نے پہلے وزیر بیٹے کی گرفتاری اور مرکزی وزیر کی برخواستگی کے مطالبے کے ساتھ آج دھرنے کا اعلان کیا تھا اور جب آشیش سیکورٹی ایجنسیوں کی گرفت میں ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا