- الیکشن ڈیوٹی پرتعینات پولیس اہلکاروں کوبھی ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دی جائےالیکشن ڈیوٹی پرتعینات پولیس اہلکاروں کوبھی ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دی جائے
پولیس کے بغیرپرامن چنائوکرواناناممکن
پولیس کی قربانیاں ناقابل فراموش
اسطرح کی ناانؑافی ان کے وقارکو زک پہنچاتی ہے
جلددی جائے پولیس اہلکاروں کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ
سماجی کارکن ٹھاکرنریندرسنگھ کی مانگ