ملی ٹنٹوں کے ساتھ رابطے ہونے کے بہانے پر کشمیریوں کی توہین کی جا رہی ہے: محبوبہ مفتی

0
0

سری نگر،// پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو کمزور کرنے کے لئے حکومت ہند کی طرف سے فرمان جاری ہونے کا سلسلہ ختم ہی نہیں ہو رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ لوگوں کے لئے سرمایہ کرکے روزگار کے موقعے فراہم کرنے کی بجائے سرکاری ملازموں کو نوکریوں سے فارغ کیا جا رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ملی ٹنٹوں کے ساتھ رابطے ہونے کے بہانے پر کشمیریوں کو تذلیل کی جا رہی اور انہیں بے دخل کیا جا رہا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا