حکومت اپنے پروگراموں کا نام ’آتم نر بھر بھارت ‘ کی بجائے ’ریلائنس انڈیا‘ رکھے: محمد یوسف تاریگامی

0
0

جموں،// سی پی آئی (ایم کے سینئر لیڈر محمد یوسف تاریگامی کا کہنا ہے کہ مرکزی سرکار کو اپنے پروگراموں کا نام ’آتم نر بھر بھارت‘ کی بجائے ’ریلائنس انڈیا‘ رکھنا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ جموں کے شہروں میں ریلائنس کے شو روم کھلنے سے یہاں کے دکاندار بے روز گار ہوجائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے آشا ورکروں، آنگن واڑی ورکروں اور دیگر ورکروں کے ساتھ جو وعدے کئے تھے انہیں پورا نہیں کیا گیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا