ڈپٹی ڈائریکٹر یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس جموں جیتندر مشرا نے فائنل میچ میں شرکت کر کھلاڑیوں کی حوصلہ افضائی کی
لازوال ڈیسک
جموں// محکمہ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس ضلع جموں نے کبڈی ، فٹ بال اور یوگا جو کہ لڑکوں کیلئے مخصوص کھیلیں تھیں جنکا انٹر زونل ڈسٹرکٹ لیول مقابلوں کا آج یہاں کھیل گاؤں نگروٹہ جموں میں اختتام کیا۔ وہیں اس ٹورنامنٹ کا اہتمام غضنفر علی ڈائریکٹر یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس کی سربراہی میں کیا گیا۔جبکہ جتیندر مشرا ، ڈپٹی ڈائریکٹر سنٹرل وائی ایس اینڈ ایس ڈیپارٹمنٹ اور ڈی وائی ایس ایس او جموں سکھ دیو راج کی کی مجموعی نگرانی میں ہوا۔جبکہ ان مقابلوں کا بنیادی مقصد اگلے درجے کے مقابلوں کے لیے بہترین کھلاڑیوںوٹیموں کا انتخاب کرنا تھا۔وہیںآخری دن کے موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس جموں