مڈل اسکول باٹاچھیتر بلنوئی میں سواچھ بھارت؟ اسکول میں بنا بیت الخلاءزمین بوس زیڈ ای او منکوٹ سرکاری سکول میں بنے بیت الخلاءکی جانکاری لیں

0
0

اعجاز کوہلی

مینڈھرمڈل اسکول باٹاچھیتر بلنوئی میں سواچھ بھارت کی خستہ حالت ہے جہاں اسکول میں تعمیر ہوا بیت الخلا ءزمین بوس ہو چکا ہے جبکہ زیڈ ای او منکوٹ گاو¿ں میں سواچھ بھارت ابھیان کے تحت بیت الخلاءکی جانکاری حاصل کرنے کے ساتھ نگرانی کر رہے ہیں مگر سرکاری اسکول میں بنے بیت الخلاءکی جانکاری نہیں ہے ۔اس ضمن میں بلنوئی کے پرویز چوہدری اور مصطفٰے کمال نے لازوال سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بلنوئی کے سرکاری سکول ہیں بیت الخلاءتعمیر ہوا ہے زمین بوس ہو چکا ہے جبکہ زیڈ ای او منکوٹ سواچھ بھارت ابھیان کے تحت بیت الخلاءدیکھنے منکوٹ کے گاو¿ں میں گھومتے ہیں تو اسکولوں کی حالت پر بھی نگاہ دینے کی ضرورت محسوس نہیں کی انہوں نے ڈی سی پونچھ سے اپیل کرتے ہیں کہ منکوٹ کہ تمام سرکاری سکولوں میں جلد سے جلد بیت الخلاءتعمیر کروائے جائیں تاکہ اسکول میں زیر تعلیم طلاب کو دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا