چودھری محمد یاسین شاہین اور غلام نبی مجنوں زونل ایجوکیشن آفیسر بھٹیاس سے ملاقائی

0
0

منظور سمسھال

بھلیسہ؍؍ بھٹیاس جموں وکشمیر سیزنل ٹیچرز ایسوسیشن کے جنرل سیکرٹری کے چودھری محمد یاسین شاہین اور غلام نبی مجنوں ضلع صدر ڈوڈہ نے زونل ایجوکیشن آفیسر بھٹیاس سے ملاقات کی زونل اور اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔جس میں سیزنل ٹیچر کو زوال ایجو کیشن آفیسر کی جانب سے سے بلیک بورڈ بچوں کے لئے لیے کاپیاں پنسلیں شاپنر وغیرہ تقسیم کیے یے سیزنل ٹیچرس کے ضلع صدر صدر چودھری غلام نبی مجنوں اور جنرل سیکٹری محمد یاسین شاہین این اے زیڈ یو تہ دل سے شکریہ ادا کیا۔سیزنل ٹیچرز کی پوری ایسوسیشن میں آئے ہوئے یے شمعون بزمی میں تنویر الحق شبیر احمد مسطورا بیگم شافیہ کوثر ،صفورہ بیگم،شفیق الرحمان، طارق حسین، دین محمد، شفیع احمد ٹیک، چند وغیرہ نے شرکت کی ان تمام سیزنل ٹیچرز نے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا اور سرکار کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے اور چیف ایجوکیشن آفیسر کا تہہ دل سے شکریہ جنہوں نے ہمیشہ ان غریب اساتذہ کی مدد کی ہے ۔زونل ایجوکیشن آفیسر کی پورے سٹاف کا شکریہ ادا کیاچیف ایجوکیشن آفیسر کے پورے سٹاف کا شکریہ ادا کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا