لازوال ڈیسک
جموں//روہت ورما ، جوائنٹ سکریٹری انڈین باڈی بلڈنگ اینڈ فٹنس فیڈریشن ، سکریٹری جنرل جموں و کشمیر اسٹیٹ امیچر باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن نے یہاں دہلی میں مرکزوزیر برائے یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس انفارمیشن اینڈ براڈ کاسٹ انو راگ سنگھ ٹھاکر سے ملاقات کی۔ وہیں اس موقع پر انہوں نے وزیر موصوف کو مودی حکومت میں ان کے نئے کردار کے لیے مبارکباد دی۔ دریں اثناء ورما نے عام طور پر ہندوستان میں باڈی بلڈنگ کی بہتری اور خاص طور پر جموں و کشمیر میں بھی اس کے اہمیت و برھتے روحجان پر تبادلہ خیال کیا۔