ابرارچوہدری کی کشتواڑواپسی!

0
0
  • ایس ایس پی کے عہدہ پہ کام سنبھالا،لوگوں میں خوشی کی لہر
    عمران شاہ

    کشتواڑ ؍؍ ابراراحمد چوہدری کے پی ایس 9th بٹالین رام بن سے حال ہی میں تبدیل ہوکربحیثیت ایس ایس پی کشتواڑتعینات ہوئے ہیں‘نے آج یہاں اپناعہدہ سنبھالا۔ایس ایس پی ابرار احمد چوہدری پہلے بھی کشتواڑ ڈپٹی سپر انٹنڈنٹ ہیڈ کوارٹر کے طور پر رہے ہیں اور لوگوں کے ساتھ ان کا چال چلن بہت ٹھیک ہے اور لوگ بہت خوش ہیں کہ ابرار احمد چوہدری ایک ایماندار آفیسر ہیں اور عام و غریب لوگوں کی پریشانی کو اچھے سے سمجھتے ہیں، اس موقعہ پر کشتواڑ کے بہت سارے معزیز شہری نے ایس ایس پی کشتواڑ ابرار چوہدری کا استقبال کیا اور مُبارک باد پیش کی ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا