اتراکھنڈ کی گورنر بیبی رانی موریہ نے استعفیٰ دیا

0
0

دہرادون // اتراکھنڈ کی گورنر بیبی رانی موریہ نے بدھ کے روز اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
ذرائع کے مطابق گورنر نے اپنا استعفیٰ صدر کو بھیج دیا ہے۔
محترمہ موریہ نے 26 اگست 2018 کو گورنر کی حیثیت سے حلف لیا تھا۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا