*فائیوسٹارمینڈھراورپریس کلب مینڈھرکے زیراہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ

0
0

11سٹارپرٹاس جیت کاپہلے گیندبازی کافیصلہ بھاری پڑا،128رن کے ہدف کاتعاقب کرتے ہوئے73پرپوری ٹیم ڈھیرہوگئی

فائیوسٹارکی شاندارجیت، مین آف دی میچ اور مین آف دی ٹو رنا منٹ نا صر خان رہے

ناظم علی خان

  • مینڈھر؍؍مینڈھر؍؍فائیو سٹا ر مینڈھر اور پر یس کلب مینڈھر کی جانب سے کر وائے جا رہے کر کٹ ٹو رنامنٹ کا منگلوار کو اپ ہل سٹیڈیم مینڈھر میں فا ئیو سٹار کر کٹ کلب اور 11سٹا ر کر کٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا ، جس میں ٹا س11 سٹا ر کر کٹ کلب نے جیتا اور پہلے گیند با زی کر نے کا فیصلہ کیا ۔ فا ئیو سٹار کے بلے با زو ں نے اچھی بلے کی اور مقر رہ 16اوروں میں 127رن بنائے اور 11سٹار کر کٹ کلب کو 128رنو ں کا ٹا رگٹ دیا ۔ فا ئیو سٹارکی جانب سے نا صر خان نے51، عرفان خان نے 35جبکہ شیراز مر زا نے ناباد 20رن بنائے جبکہ11سٹار کر کٹ کلب کی جانب سے ایاز لا لا نے4اوروں میں 25دے کر چار وکٹیں لی ۔ 128رنو ں کا پیچھا کر تے ہوئے 11سٹار کی شروعات کوئی اچھی نہیں رہی اور ان کی وکٹیں گر تی رہی ۔ اور پو ری ٹیم13اوروں کو 73رن بنا کر آل اوٹ کو گئی ، 11سٹار کی جانب سے وسیم احمد نے اچھی بلے با زی کی اور 40دن بنائے جبکہ فا ئیو سٹا ر کی جانب سے طا رق حسین شاہ نے 4اور محمد جا ویدنے 3وکٹیں لی ۔ فا ئنل میں مین آف دی میچ اور مین آف دی ٹو رنا منٹ نا صر خان رہے۔جیتنے والی ٹیم کو پر یس کلب مینڈھر کے صدر جا وید اقبال نے ٹر افی دی ، اس موقع پر انہو ں نے کھلا ڑیو ں سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ نو اجو ں کو زیا دہ سے زیا دہ تو جہ کھیل کو د کی جانب دینی چاہے تا کہ منشیات سے دور رہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ نو اجو ں کو پڑ ائی کے ساتھ ساتھ کھیل کو د مقابلو ں میں بھی حصہ لینا چاہے ۔
    (*تصحیح کیساتھ دوبارہ شائع)

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا