مذہب کے نام پر نفرت کے کھیل سے پوری انسانیت ہو رہی ہے شرمسار : ڈاکٹر انصاری

0
0

پرتاپ گڑھ ۔// ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے ،جہاں سبھی مذاہب کے ماننے والوں کو آئین میں پوری آزادی حاصل ہے ،مگر اس وقت خصوصی طور سے شمالی ہند میں آئندہ اسمبلی الیکشن کے سبب ایک خصوصی پارٹی کے حق میں ماحول کو سازگار بنانے کے لیئے فسطائ طاقتوں نے ہجومی تشدد کے ذریعہ مذہب کے نام پر جو نفرت کا کھیل شروع کیا ہے ،یہ پوری انسانیت کو مزید شرمسار کرنے والی ہے ، یہ ملک کے مفاد میں نہیں بلکہ بین الاقوامی سطح پر شرمسار کرنے والا ضرور ہے ۔
پیس پارٹی کے قومی نائب صدر ڈاکٹر عبدالرشید انصاری نے میڈیا کو جاری بیان میں مذکورہ خیالات کا اظہار کیا ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا