سدھیر سکسینہ نے نیشنل کک باکسنگ چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتا

0
0

نئی دہلی،// انٹرنیشنل کک باکسنگ مقابلہ میں ہندستان کی نمائندگی کرچکے دہلی کے سدھیر سکسینہ نے کک باکسنگ ایسوسی ایشن آف گوا کے تحت 26سے 29اگست تک ملٹی پرپس انڈور اسٹیڈیم، دیانند بنڈوکر اسپورٹس کمپلکس، پیڈیم ماپوسا گوا میں جاری قومی کک باکسنگ چیمپئن شپ میں مہاراشٹر کے شیوم سنگھ کو سکست دیکر سونے کا تمغہ حاصل کیا۔
اس کامیابی پر واکو انڈیا کک باکسنگ کے صدر سنتوش اگروال نے سدھیر کو مبارکباد دی۔
سدھیر اب اکتوبر میں اٹلی میں ہونے والی ورلڈ کک باکسنگ چیمپئن شپ میں ہندستان کی نمائندگی کریں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا