پیر پنچال مرگ نزد مغل سرا ئے نالہ میں قدرتی موت کی آغوش میں راجوری کا باشندہ

0
0

منظور حسین قادری

سرنکوٹ؍؍مرگ میں بی ایس ایف 92 بٹالین کا ایک نوجوان نثار حسین ولد حبیب اللہ قوم گوجر ساکن تنور ضلع راجوری چھٹی پہ گھر آیا اور اپنے اہل وعیال کی دیکھ ریکھ کے لئے اپنی ڈھوک پیر پنچال مرگ نیزد مغل سرائے نالہ میں اچانک پتھر کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا جس کو ورثاء نے سرنکوٹ ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے بعد آخری رسومات کے لئے راجوری لے گئے ۔واضح ہو کہ شوپیان پولیس نے سرنکوٹ آکر پوسٹ مارٹم کروانے کے بعد ورثاء کو نعش دی ۔یا درہے کہ جاں بحق فوجی کا اہل وعیال مال مویشی کو لے کر گرمیوں کے ایام گزارنے ڈھوک میں جاتے ہیں وہ اہل وعیال کے خوردونوش کے اہتمام میں نالہ سے لکڑی بالن اٹھائے ہوا تھا کہ دفعتاً ایک گرتے پتھر کی زد میں آکر بیوی اور کم سن بچوں کو ہمیشہ کے لئے داغ مفارقت دے گیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا