مولانا پرواز عالم کے والد کا انتقال

0
0

پرنم آنکھوں کے ساتھ اپنے آبائی گاؤں میں سپرد خاک
سرفرازقادری

مینڈھر؍؍مورخہ 10 اگست بروز منگل کو گرسائی موری میں مولانا پرواز عالم کے والد مولانا مولوی محمد لعل دین کی اچانک موت نماز جنازہ گرسائی میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور مولانا مرحوم کو سپرخاک کیا گیا ۔ان کی وفات پر کئی سیاسی و سماجی لوگوں نے اظہار تعزیت پیش کی اور مولانا پرواز عالم اور انکے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔اس موقع پر حافظ عبدالرزاق نقشبندی نے بتایا کہ ہم بھی اس دکھ میں مولانا پرواز عالم کی دکھ کی اس گھڑی میں برابر کے شریک ہیں اس موقع پر پونچھ اور راجوری دونوں اضلاع سے علماء کرام اور کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی اور ساتھ ہی ساتھ تعزیت بھی پیش کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا