کشمیر کی صورتحال تشویشناک ہے : شیو سینا

0
0

شیو سینا نے اننت ناگ میںسرپنچ اور اس کی بیوی کے قتل کی شدید مذمت کی
لازوال ڈیسک
جموں //شیو سینا (بالا صاحب ٹھاکرے) جموں و کشمیر یونٹ نے کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں دہشت گردوں کے ہاتھوں سرپنچ اور اس کی بیوی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ پارٹی کے ریاستی دفتر جموں سے جاری پریس ریلیز میں صدر یو ٹی جے اینڈ کے منیش ساہنی نے کہا کہ کشمیر کی موجودہ صورت حال تشویش ناک ہے۔ ہندو سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو منتخب طور پر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ دہشت گردوں کا غصہ ہے کہ وہ اپنی موجودگی کو محسوس کرنے کے لیے مذموم اور بزدلانہ کارروائیاں کر رہے ہیں۔ ساہنی نے حکومت سے اپیل کی کہ وہ جموں و کشمیر میں ہندو پارٹی سے وابستہ رہنماؤں کی حفاظت کے لیے سنجیدہ ہو

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا