لاک ڈاتون ختم ہونے کے باوجود بھی

0
0

مسافر گاڑیوں پر سفر کرنے والے لوگوں سے وصولا جا رہا ہے زیادہ کرایہ
شیراز چوہدری

راجوری؍ ایک طرف پوری دنیا کرونہ جیسی وبا سے دو چار ہے وہیں دوسری طرف آج بھی مسافر گاڑیوں پر سواری کرنے والے لوگوں سے وصول جارہا دگنا کر آیا اسی سلسلہ میں لازوال کے ساتھ بات کرتے ہوئے چند لوگوں کا یہ کہنا ہے کے ایک طرف پچھلے دو سال سے کرونا وائرس جیسی وفا پوری دنیا کے لئے باعث اے مشکل بنی ہوئی ہے لوگوں کے کاروبار ختم ہو چکے ہیں وہیں دوسری طرف اب جب کہ لاک ڈون ختم ہو چکا ہے اس کے باوجود بھی مسافر گاڑیوں پر سواری کرنے والے لوگوں سے حسب معمول سے زیادہ کرایہ وصول جا رہا ہے لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ راجوری سے شیپان کا 800 اور راجوری سے جموں کا 500 لیا جا رہا ہے اس کے علاوہ ضلع کے اندر چلنے والے روڈوں کی بات کریں تو یہاں بھی کرایا ذیادہ وسول وہ کیا جا رہا ہے اسی چیز کو چند لوگوں نے لازوال کے ساتھ بات کرتے ہوئے ایل جی جموں و کشمیر یوٹی اور ٹرانسپورٹ کمشنر جموں و کشمیر سے یہ اپیل کی ہے کہ غریب لوگوں کے بارے میں کچھ سوچا جائے اور کرایہ مقرر کیا جائے تاکہ گاڑیوں پر سفر کرنے والے مسافروں کو کچھ راحت ملے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا