گورنر اودھم پور ضلع میں فنڈس کے غلط استعمال پراعلی سطحی جانچ کمیٹی کی تشکیل دیں:منکوٹیا

0
0

ونے شرما
ادھم پور پےتھرس پارٹی کے ریاست صدربلبت سنگھ منکوٹیا نے آج بڈولا ب ماڈ پنچایتوں میں جلسوں میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ تین برسوںمیں جتنے بھی فنڈز واگزار ہوئے ان کا غلط استعمال ہوا ہے لہذا اس کے لئے ایک اعلی سطحی جانچ کمیٹی بنا کر اس کی سچائی لوگوں کے سامنے لایا جائے اور جو اس میں ملوث پائے جائیںان کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہئے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا