لازوال ڈیسک
سرنکوٹ آج پمروٹ دربار عالےہ نائےب بغداد مولوی حبےب اللہ شاہ بخاری پر سادات برادری کی اےک اہم مےٹنگ منعقد ہوئی جس کی صدارت الحاج سےد ذلفقار حسےن شاہ الماروف حاجی بابو نے کی نذامت کے فرائےض صفدر حسےن شاہ نے سر انجام دےے پروگرام کی ابتدا تلاوت کلام پاک سی ہوئی تلاوت کا شرف مولانا مظر حسےن شاہ نے لےااس موقع پر پمروٹ سےد برادری کے تمام ذمہ داران بشمول گدی نشےن دربار عالےہ سےد مہتاب بخاری و سرپنچ سےد فدا حسےن شاہ کاظمی موجود تھے جنھوں نے پوری برادری کیلئے کھانے پےنے کا اہتمام کےا تھا ۔مقررےن نے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ بےس برس کے طو ےل عرصہ مےں ہم تمام مشتاق بخار ی کے ساتھ جُڑے رہے لےکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہمارے چند نوجوان پوسٹ گریجوےٹ اور اعلیٰتعلےم ےافتہ سرکاری نوکری حاصل کرنے کی عمر کی حد پار کر گئے اس کے برعکس بخاری کے اپنے ذاتی گھرانے کے کم تعلےم ےافتہ اور معمولی پڑھے لکھے افراد کو سرکاری نوکرےوں سے نوازہ گےا؟ مقررےن نے کہا کہ ہمےں ٹےشو پےپر کی طرح استعمال کر کے پھےنک دےا گےا ۔مقررےن نے بےک زبان کہا کہ اب کی بار ہم اپنی نمائےدگی کیلئے سےد اقبال کاظمی کو ترجیحدےں گے چونکہ ا قبال کاظمی نو جوان ہےں اور بے لوث خدمت خلق کا جذبہ رکھتے ہےں ۔مقررےن نے کہا کہ گذشتہ تےن برس کے عرصہ مےں کاظمی نے بہت کم ووٹ لےنے کے با وجود بھی اےک اےم اےل اے سے بھی بڑھ کر کام کےے ہےں ۔مقررےن نے کہا کہ ہمےں زندگی مےں پہلی بار احساس ہوا ہے کہ ہم نے عرصہ تےس برس مےں لےڈر کی پہچان کرنے مےں کوتاہی برتی جس کا نقصان پوری قوم کو جھےلنا پڑا ۔مقررےن نے کہا کہ مشتاق بخاری کی طوےل چوبےس سالہ سےاسی مدت اور اقبال کاظمی کے فقط تےن برس کے سےاسی عرصہ کا اگر مقابلہ کےا جائے تو تےن برس چوبےس برس پر بھاری پڑتے ہےں۔ مقررےن نے کہا کہ بدل ڈالا ہما وقت کاظمی سورنکوٹ کی عوام کے درمےان بےٹھ کر عوامی مشکلات کا ازلہ کر رہا ہے جو اےک لےڈر کی پہچان ہے ۔کا ظمی نے اس رواےت کو کہ سابقہ لےڈر صرف ووٹ لےکر علاقہ سے غائےب ہو جاےا کرتے تھے۔ مقررےن نے کہا کہ مشتاق بخاری کے آبائی گاوں کی عوام اور برادری حلقہ انتخاب سورنکوٹ کی زائےد از ڈےڑھ لاکھ عوام کو پےغام دےا ہے کہ ابکی بار اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کرتے ہوئے نوجوان لےڈر سےد اقبال کاظمی کو اپنا رہنما چُنےں اور قطئی طور سابقہ شکست خردہ اور نا عاقبت اندےش لوگوں کے جھانسے مےں نہ آئےں ۔مقررےن مےں سےد اصغر حسےن شاہ سےد بشےر حسےن شاہ بخاری مطلوب بخاری پروےز ےن شاہ مختار حسےن شاہ سےد خالق حسےن شاہ مولوی مظہر حسےن شاہ سرفراز حسےن شاہ جمےل حسےن شاہ سےد مشتاق حسےن شاہ فاروق حسےن شاہ زےنت بخاری شوکت حسےن شاہ اےڈوکےٹ سےد وجاہت حسےن شاہ اسلان بخاری سےد شاہ محمود صفدر حسےن شاہ سےد منور حسےن شاہ سےد نذےر حسےن شاہ سےد شبےر حسےن شاہ نثار حسےن شامظفر حسےن شاہ سےد مشتاق حسےن شاہ باجی لےاقت حسےن شاہہ مظہر حسےن شاہ ظاہر حسےن شاہ جمےل حسےن شاہ فاروق حسےن شاہ ممتاز حسےن شاہ عاشق حسےن شاہ شاہ جنےد امجد حسےن شاہ جاوےد حسےن شاہ مصرف حسےن شاہ محمد شاہ اقبال حسےن شاہ اکبر حسےن شاہ عبدالللہ شاہ امجد حسےن شاہ آفتاب حسےن شاہ نائےب سرپنچ رےٹائےرڈ زونل اےجوکےشن آفےسر سےد مذکور حسےن شاہ سےد بشارت حسےن شاہ بخاری سےد اقبال حسےن شاہ بخارد ی سےد زلفقار حسےن شاہ بابو تنوےر حسےن شاہ سےد افتخار حسےن شاہ ہمدانی قاضی محمد ارشاد عبد الرشےد زرگر و دےگران نے خطاب کےا اس کے علاوہ سےکڑوں کی تعداد نوجوان بزرگ بھی اجلاس مےن شرےک ہوئے ۔درابہ جومشتاق بخاری کاآبائی گاﺅں ہے آ ج وہاں نیشنل کانفرنس وکانگریس کے تمام کارکنان نے یک زباں ہوکرسید اقبال کاظمی کادامن تھام لیا جس سے دونوں جماعتوں کاوہاں سے صفایاہوگیاہے۔