پونچھ میں منایا گیا اولمپک ڈے

0
0

سید نیاز شاہ
پونچھ //جموں و کشمیر ہاکی ایسوی سی ایشن کی جانب سے یہاں اسپورٹ اسٹیڈئم پونچھ میں ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیااور ا ولمپک ڈے کے موقع پر منعقدہ اس پروگرام میں DFO پونچھ نے مہمانِ خصوصی کے طور پر شمولیت کی انہوں نے کہا کہ پونچھ میں ہاکی جیسے کھیل کو زندہ رکھنے میں اسپورٹ سڈیڈئم اور یہاں کی انتظامیہ کا بڑا اہم رول ہے جوکہ قابلِ تعریف ہے اس موقع پر بچوں میں ہاکی میچ بھی ہوئے اور اولمپک کے متعلق انہیں جانکاری بھی دی گئی اس موقع پر نرحیت سنگھ ZPEO ، نریندر سنگھ، نردوش کمار، مشتاق احمد کے علاوہ محکمہ کھیل کے دیگر اہلکار اور کھلاڑی موجود تھے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا