روہنگیا مسلمانوں کی ہلاکتوںکیخلاف کشتواڑمیں احتجاج

0
0

عمران شاہ

  • کشتواڑ؍؍ میا نمار میں اقلیتی روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کیخلاف بُدھ کی شام کویہاںڈاک بنگلو سے ہیڈیال چوک تک ریلی نکالی اور اس ریلی میں کم از کم پچاس لوگوں نے شرکت کی ، نمائندہ کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ ڈاک بنگلو سے لیکر ہیڈیال چوک تک کینڈل مارچ نکالا ، اور کینڈل مارچ مین میا نمار برما کے سرکار کے خلاف احتجاج کیا ۔ کشتواڑ کے پی ڈی پی ورکروں اور ان کے ساتھ چند لوگوں نے روہنگیا مسلمانوں کے حق میں نعرہ بازی کرتے ہوئے تشدد کو ختم کرنے کی مانگ کی ، مظاہرین نے بودھ مت کی طرف سے رو ہنگیائی مسلمانوں کی ہتیائوں کو روکنے کیلئے عالمہ برادری سے مداخلت کی مانگ کی ہے ۔ مظاہرین نے کشتواڑ کے شہر سے ریلی نکالی اور بعد میں پُر امن طریقے سے چلے گئے ۔ اور اس موقعہ پر پی ڈی پی یوتھ سٹیٹ سکریٹری عمر ملک ، یوتھ صدر واسل ڈوالوال ، زونل صدر ارشد گیری ، پی ڈی ایس یو مداسر اہنگر اور دیگران موجود تھے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا