صحت مند زندگی کے لئے ہندوستان نے دنیا کو یوگا کا تحفہ دیا : نقوی

0
0

نئی دہلی //مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے کہا کہ یوگا پوری دنیا کے لوگوں کی صحت مند زندگی کے لئے ہندوستان کا ‘میڈ ان انڈیا کا انوکھا تحفہ’ ہے مسٹر نقوی نے پیر کے روز اتر پردیش کے رام پور میں ‘بین الاقوامی یوم یوگ’ کے موقع پر یوگا کیا انہوں نے کہا کہ یوگا پوری دنیا کے لوگوں کی صحت مند زندگی کے لئے ہندوستان کا ‘میڈ ان انڈیا کا انوکھا تحفہ’ ہے۔ دوائی کے ساتھ ، مراقبہ نے کورونا بحران کے دوران اہم کردار ادا کیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا