پاکستانی صدر تاجکستان دورہ سے وطن واپس

0
0

اسلام آبادپاکستانی صدر ممنون حسین تاجکستان کا چار روزہ سرکاری دورہ مکمل کرکے کل وطن واپس لوٹ آئے ۔ اس دوران انہو ں نے دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے تاجک رہنماوں کے ساتھ تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔صدر ممنون حسین نے پائیدار ترقی کے موضوع پر منعقد ایک بین الاقوامی کانفرنس سے بھی خطاب کیا۔ انہوں نے تاجک صدرقربان علی بردی محمدوف اور کانفرنس کے دوران افغانستان کے چیف ایگزیکیوٹیو سے بھی ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔اسلام آبادپاکستانی صدر ممنون حسین تاجکستان کا چار روزہ سرکاری دورہ مکمل کرکے کل وطن واپس لوٹ آئے ۔ اس دوران انہو ں نے دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے تاجک رہنماوں کے ساتھ تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔صدر ممنون حسین نے پائیدار ترقی کے موضوع پر منعقد ایک بین الاقوامی کانفرنس سے بھی خطاب کیا۔ انہوں نے تاجک صدرقربان علی بردی محمدوف اور کانفرنس کے دوران افغانستان کے چیف ایگزیکیوٹیو سے بھی ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا