راہل گاندھی کورونا سے متاثر

0
0

نئی دہلی، کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں مسٹر گاندھی نے ٹوئٹر پر کہاکہ معمولی علامات کے بعد میں کووڈ19 سے متاثر پایا گیا ہوں  وہ تمام لوگ ہو حال میں میرے رابطہ میں آئے ہیں، برائے مہربانی تمام حفاظتی اقدامات پر عمل کریں اور محفوظ رہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا