اہلیانِ پیرپنجال کی حب الوطنی مثالی:ڈاکٹر شہزاد ملک  زخموں کے سِواکچھ نہ ملاپھربھی کہتے ہیں یہ دِل ہے ہندوستانی

0
0
ناظم علی خان
 مینڈھر؍؍ سائیں ناتھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈا کٹر شہزاد ملک نے جمعرات کو سر حدی علا قہ بالاکو ٹ کے کئی علاقو ں کا دورہ کیا اس دوران ان کے ہمراہ بھا ری تعداد میں لو گ مو جود تھے ۔ اور اس دوران پاکستا نی فا ئر نگ سے متا ثرہ لو گو ں سے ملا قات کی ۔ اس دوران ڈاکٹر شہزاد ملک نے بالاکوٹ کے علا قہ لو ہر دیو تا کا بھی دورہ کیا جہا ں پر پا کستا نی فا ئر نگ سے ایک ہی کنبہ کے پا نچ افر اد ہلاک ہو گئے تھے ۔ اس دوران ہلاک ہو نے والے افر اد کے اہل خا نہ سے اظہار ہمد ردی کی اور ان کیلئے دعا مغفرت بھی کی ۔وہیں دورہ کے دوران فا ئر نگ میں زخمی ہو ئی دو بچیو ں کو ہر مکمل امداد دینے کی یقین دہا نی کی۔ انہوں نے کہا کہ اگر ان بچیو ں کو کسی بھی چیز کی ضرورت پڑی تو میں دینے کیلئے تیا ر ہو ں ۔ مختلف علاقوں کا دورہ کر نے کے بعد ڈاکٹر شہزاد ملک نے صحافیوں سے بات کرتے میں نے آج بالاکوٹ کے کئی علاقو ں کا دورہ کیا اور فا ئر نگ سے متا ثرہ لو گو ں سے اظہا ر ہمد ردی کی ۔ انہو ں نے کہا کہ بالاکوٹ تحصیل کے سر حدی علاقو ں میں بنیا دی سہو لیات  جن میں بجلی، پانی، سڑک اورخاص کر سکولو ں کی بر ی حالت ہے لیکن پھر میں لو گو ں کو سلا م پیش کر تا ہو ں کیونکہ بنیا دی سہو لیات کی کمی ہو نے کے با وجود بھی سر حدی علا قہ کے لو گو ں نے ہمیشہ ہند وستا نی ہو نے کا دعوی کیا ہے اور ہندوستا نی ہیں اور مر تے دم تک ہندوستا نی رہیں گئے ۔ انہو ں نے کہا کہ میں مر کز ی حکومت اور ریا ستی گو رنرسے اپیل کر تا ہو ں کہ سر حدی علا قہ میں رہنے والے لو گو ں نے ہمیشہ قربا نیا ں دی ہے اور ان کو لو گو ں کو قربا نیو ں کا صلہ ملنا چاہے اور علا قہ میں تمام تر بنیا دی سہو لیات میسر ہونی چاہے ۔  انہو ں نے کہا کہ اس علا قہ میں مجھے آکر محسو س ہو رہا ہے کہ علا قہ میں سکولو ں اور سڑکو ں کی خستہ حا لت ہے اور بنکرو ں کے لئے پہلے بھی آوراز اُ ٹھا ئی جا رہی تھی اور اب بھی آوزیں اُٹھ رہیں ۔ کیو نکہ سر حدی علا قہ میں بنکرو ں کی اشد ضرورت ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ اس کیلئے علا قہ طبی سہولیا ت کا بھی فقدان پا یا جا رہا ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ سر حدی علا قہ کیلے کوئی پا لیسی بنائی جا ئے تا کہ سر حدی علا قہ کے لو گو ں کو فا ئد ہ ملے۔  ؎انہو ں نے کہا کہ میں سر حدی علا قہ کیلئے نو جو انو ں سے اپیل کر تا ہو ں کہ پڑ ھائی کی جانب زیا دہ دھیان دیں اور نشہ اور چیزو ں سے دور ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا