ایک سیاہ دوراختتام پوپہنچا پی ڈی پی بھاجپا اتحاد ناپاک اتحاد تھا:انجینئر ریشی

0
0

 

لازوال ڈیسک
جموںاین سی پی کی طلاب شاخ کے قومی ایگزکیوٹیو کونسل ممبر انجینئر ریشی کول کلم نے یہاں پی ڈی پی اور بھاجپا کے اتحاد کے ٹوٹنے پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ناپاک اتحاد تھا اور دن بدن اس کو لوگ پسند نہیں کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ یہ نا پسندیدہ اتحاد تھا اور رام مادھو کی پیدہ وار تھی اور ہم نے ہمیشہ اس کی مخالفت ہی کی۔انہوں نے کہا کہ اس اتحاد کی وجہ سے ریاست کی عوام کو کئی طرح کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔موصوف نے مزید کہا کہ اس ناپاک اتھاد کے ٹوٹنے سے ریاست میں سے کالے دنوں کا خاتمہ ہوا ہے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا