رام بن میں فوجی ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ

0
0

یواین آئی

جموں؍؍جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں بدھ کے روز ایک فوجی ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی۔ذرائع کے مطابق رام بن میں بدھ کے روز ایک فوجی ہیلی کاپٹر کی کسی تکنیکی خرابی کے پیش نظر پولیس لائنز پر ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی۔یہ ہیلی کاپٹر سری نگر سے اودھم پور جا رہا تھا۔انہوں نے بتایا کہ اس ہیلی کاپٹر میں ایک مریض کو ہسپتال لے جایا جا رہا تھا۔مذکورہ ذرائع نے بتایا کہ بعد ازاں مریض کو دوسرے ہیلی کاپٹر سے فوجی ہسپتال اودھم پور لے جایا گیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا