اے پی آئی
سر ینگربا پ بیٹے کی گرفتا ری کے خلاف واگم پلوا مہ میں لوگوں کے مظا ہرے ،پولیس و فورسز پر توڑ پھوڑ کر نے ،لو گوں کو دھمکیاں دینے اورحراساں کرنے کاالزام لگا تے ہوئے لوگوں نے گرفتار کئے گئے باپ بیٹی کی رہا ئی کا مطا لبہ کیا ۔ادھر پلوا مہ کے کئی علاقوں سے چھا پوں کے دوران گرفتار کئے گئے کئی نو جوانون کو پو چھ تا چھ کے بعد رہا کر دیا گیا۔ اے پی آ ئی کے مطا بق واگم کے علاقے میں اس وقت سنسنی اور خوف و دہشت کا ماحول پھیل گیا جب مرد زن بوڑھے اور بچے اپنے گھروں سے با ہرآ ئے اور بشیر احمد اس کے بیٹے ابرار احمد کی بلا جواز گرفتا ری کے خلاف احتجاجی مظا ہرے کئے لو گوں کے مطا بق گزشتہ دنوں واگم پلوا مہ کے علاقے میں عسکر یت پسندوں اور فورسز کے مابین گو لیوں کا تبا دلہ ہوا جس کے بعد فورسز نے پورے علاقے کامحا صرہ کیااور تلا شی کاروا ئی شروع کی تا ہم عسکریت پسندپولیس و فورسز کامحا صرہ توڑ کرفرار ہو نے میں کابیاب ہو ئے جبکہ عسکریت پسندوں کی جا نب سے گو لیاں چلا نے کے دوران فورسز کا ایک اہلکار اپنی جا ن گھنوا بیٹا ۔مقا می لوگوں کے مطا بق عسکر یت پسندوں کے فرار ہو نے کے بعد پولیس و فورسز کی جا نب سے رہا ئش ی مکان کے ما لک کو بار بار پو لیس و فورسز کی جانب سے تنگ طلب کیاجارہاتھااور پولیس و فورسز نے 19اور20جون کی در میانی رات کو چھا پی مار کاروا ئی کے دوران باپ بیٹے کی گرفتاری عمل میں لاکرنا معلوم جگہ پر منتقل کیا۔مقا می لو گوں نے پولیس و فورسز کی مبینہ کاروا ئی کو بلا جواز قرار دیتے ہو ئے گرفتار کئے گئے افراد کی رہا ئی کا مطا لبہ کیا مقا می لوگوں نے الزام لگا یا کہ پو لیس و فورسز کی جانب سے پلوا مہ کے بیشتر علاقے پولیس و فورسز کی زیا دتیاں عروج پرپے رہا ئشی مکانوں کی توڑ پھوڑ کی جاتی ہے اور مکینوں کودھمکیاں اور حراساں کرنے کی کاروا ئیاںبھی د جاتی ہے ۔ادھرپولیس ذرا ئع کے مطا بق پلوا مہ اور اس کے ملحقہ علاقوںمیں چھا پوں کے دوران گرفتار کئے گئے نو جوںمیں کئی ایک ایک کوپو چھ تا چھ کے بعد رہا ک ردیا گیا ہے ۔